Company Name: foodpanda
فوڈ پانڈا ریڈر کیوں بنا جاے؟ ہم تفصیلات پیش کریں گے، لیکن آپ کا کام آپ کی پسند ہے. آپ ١٥ "15 رون" فی گھنٹے کے حساب سے کما سکتے ہیں. شہر میں کم کریں،اپنے پسند کے گھنٹوں میں ، آزادانہ کم کریں.
فوڈ پانڈا میں کورئیر کی جاب آپ کی چوائس پر منحصر ہے .
آپ فل ٹائم ، پارٹ ٹائم جاب یہ سٹوڈنٹ جاب کرسکتے ہیں. وہ گھنٹے سلیکٹ کرسکتے ہیں جو آپ کے سٹدی کے گھنٹوں کے لئے مناسب ہیں . لچکدارجاب کا انتخاب کرسکتے ہیں، دفتر کے بجائے بیرونی کام کرنے کا انتخاب کریں،ایک آزاد ملازمت کا انتخاب کریں. اپنی موٹر سائیکل یا آپ کے سکوٹر کو کام کے لۓ استعمال کریں. کیریئر کے مواقع کے ساتھ ایک بڑھتی ہوئی کمپنی کے لئے کام کرنے اور اپ گریڈ کی ادائیگی کا انتخاب کریں. ایماندار کام کا انتخاب کریں.
ایک نظر میں
- آپ ١٥ "15 رون" فی گھنٹے کے حساب سے کما سکتے ہیں.
- آزادانہ طور پر کام کریں.
- اپنے پسند کے کام کرنے کے وقت کا انتخاب کریں.
- فٹ ہونے کے لۓ کام کریں .
- باہر کام کریں.
- کوئی تجربہ نہیں.
0 Comments