Manager recquired in multiple cities

Location: Multan
Company Name: Eastern federal union

اب آپ کے شہر میں ای ایف یو تکافل اسلامک میں جا ب کے لئے سیٹس خالی ہیں۔لڑکے اور لڑکیوں کے لئے خاہشمند حضرات رابطہ کر سکتے ہیں۔

تکافل کنسلٹنٹ۔
یونٹ منیجر۔
اسسٹنٹ برانچ منیجر۔
برانچ منیجر کے لئے سیٹس خالی ہیں۔

تعلیم کم سے کم انٹر اور زیادہ سے زیادہ بی اے ماسٹر ایم فل اور ایم بی اے مارکیٹنگ والے حضرات رابطہ کر سکتے ہیں۔۔

تجربہ کار:
میڈیکل ریپ۔
بینکنگ سیکٹر۔
لائف انشورنس۔
ٹیچر۔
مارکیٹنگ والے لوگ جو مارکیٹ کا تجربہ رکھتے ہوں۔
گو ر نمنٹ کے ایسے ملازم جو پارٹ ٹائم کام کرنا چاہتے ہوں۔

ان شہر وں میں سیٹس خالی ہیں منیجر کی اور سیلز کے لوگوں کے لئے۔۔
ملتان۔
خانیوال۔
میلسی۔
وہاڑی۔
میاں چنوں۔
بہاولپور۔
لودھراں۔
ڈی جی خان۔
راجن پور۔
تونسہ شریف۔
کوٹ ادو۔لیہ۔
رابطہ نمبر۔۔ محمد وقاص۔۔03155150446

Job Types: Full-time, Part-time

Salary: Rs23,414.00 to Rs51,857.00 /month

Experience:

  • sales: 3 years (Preferred)


Post a Comment

0 Comments